لیما 29 ستمبر ( ایجنسیز) پیر و کے دو ر در ا ز گا و ں ا ینڈ ین نز د کو زکو میں 4.9 ر یجر ا سکیل پر ز لز لہ کا ز و ر دا ر جھٹکہ ر یکا ر ڈ کیا گیا جسمیں کم از کم 8 افر اد ہلا ک ہو گئے ۔ اس ز لز لہ میں کئی مکا نا ت گر گئے ‘ پیر و و ین ڈ یفنس کے عہد یدا روں نے یہ با ت بتا ئی ۔ اس ز لز لہ کا مبد ا پا نچ میل کی گہر ا
ئی میں تھا اور میسکا کے گا و ں میں ا س کا بر ا اثر پڑا جبکہ قریبی گا و ں کسمبا مبا با جو ‘ کا جے ‘ کنو پا ٹو ‘ مو لیج کیٹو اور دو سر ی علا قو ں بھی متا ثر ہو ئے ۔ پیر و کی سر کا ر نے اس علا قہ میں 90 دن کی امر جنسی کا اعلا ن کیا ہے۔ صد ر او لا نٹا حما لا نے کہا کہ ا مر جنسی نا فذ کر نے سے میسکا گا و ں جو کہ صد مقا م سے 595 کیلو میٹر دو ر ہے پھر سے بنا نے میں مد د ملے گی۔